سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے اقتصادی امور کا اجلاس

19

اسلام آباد، 14 مئی (اے پی پی ):سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے اقتصادی امور کا اجلاس آج منعقد ہوا جس میں وزارت اقتصادی امور سے متعلق ایجنڈا پر تفصیلی بحث کی گئی۔ اجلاس میں کمیٹی کے ممبران کے علاوہ متعلقہ محکموں اور وزارتوں کے اعلیٰ حکام نے بھی شرکت کی۔