اسلام آباد، 10جون(اے پی پی):صدر پاکستان ریئل اسٹیٹ فیڈرریشن، سردار طاہر محمود نے بجٹ 2025-26 کے حوالے سے اے پی پی سے گفتگو کرتے ہوۓ بجٹ کو عوام دوست قرار دیا اور کہا کہ بجٹ میں جس حد تک ریلیف ممکن تھا وہ گورنمنٹ نے دیا ہے۔
انھوں نے کہا کہ ریئل اسٹیٹ کے شعبے میں بہت ریلیف دیا گیا ہے اس سے کاروبار کے مواقع بڑھیں گے۔











