بجٹ 2025-26 ،بزنس کمیونٹی سے میاں عارف حسین بجٹ کا خیر مقدم

16

اسلام آباد، 10جون(اے پی پی):بزنس مین میاں عارف حسین نے بجٹ 2025-26 کے حوالے سے اے پی پی سے گفتگو کرتے ہوۓ کہا ہے کہ بجٹ عوام دوست ہے اس میں مختلف طبقوں کو ریلیف دیا گیا ہے۔