اسلا م آباد 14، جون) اے پی پی):سیدہ شہلا رضا نے بروز ہفتہ بجٹ اجلاس میں تجویز دی کہ بجٹ نئی یونیورسٹیوں کے قیام کے بجائے موجودہ یونیورسٹیوں میں سہولیات اور معیار تعلیم کو بہتر بنانے پر خرچ کیا جائے۔ انہوں نے اس بات کو سراہا کہ نقد رقم نکالنے پر ٹیکس استثنیٰ کا سلیب 50,000 سے بڑھا کر 75,000 روپے کر دیا گیا ہے۔











