اسلام آباد ،14 اگست(اے پی پی): شکر پڑیاں پریڈ گراؤنڈ اسلام آباد میں یوم آزادی کے موقع پر دفاعی سازوسامان کی نمائش کا انعقاد کیا گیا۔اس موقع پرعوام کی بہت بڑی تعداد نے شکر پڑیاں کا رخ کیا اور دفاعی سازو سامان کے ساتھ تصاویر بنوائیں۔