وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وفاقی وزیر پاور ڈویژن سردار اویس احمد لغاری کی ملاقات

20

اسلام آباد،15اگست  (اے پی پی):وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وفاقی وزیر پاور ڈویژن سردار اویس احمد لغاری نے ملاقات کی اور پاور ڈویژن سے متعلق امور پر بات چیت  کی۔ جمعہ کو وزیراعظم ا محمد شہباز شریف سے وفاقی وزیر پاور ڈویژن سردار اویس احمد لغاری نے ملاقات کی  ہے،ملاقات میں  پاور ڈویژن سے متعلق امور   سمیت ملک کی مجموعی و سیاسی صورتحال پر   تبادلہ خیال  کیا گیا۔