حضرت محمد مصطفیﷺ کا 1500 واں یوم ولادت؛نعت خواں محمد سمیع اللہ قادری کیجانب سے حضور ﷺ  کی شان اقدس میں نذرانہ عقیدت پیش

15

اسلام آباد،05ستمبر(اے پی پی):حضرت محمد مصطفیﷺ کا 1500 واں یوم ولادت ہفتہ کوملک بھرمیں عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جائے  گا۔ یوم ولادت حضرت محمد مصطفی ﷺ پر سرور کائنات نبی اکرم ﷺ کی بارگاہ میں نذرانہ عقیدت پیش کرنے کا سلسلہ بھی جاری ہے ۔

 نعت خواں   محمد سمیع اللہ قادری نے  حضور ﷺ  کی شان اقدس میں نذرانہ عقیدت پیش کیا۔