فلک کے نظارو زمیں کی بہارو ، سب عیدیں مناؤ حضورﷺ آ گئے ہیں

31

اسلام آباد ،05 ستمبر(اے پی پی ): حضرت محمد مصطفیﷺ کا 1500 واں یوم ولادت ہفتہ کوملک بھرمیں عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جائے  گا۔ یوم ولادت حضرت محمد مصطفی ﷺ پر سرور کائنات نبی اکرم ﷺ کی بارگاہ میں نذرانہ عقیدت پیش کرنے کا سلسلہ بھی جاری ہے ۔

  نعت خواں  محمد ضبغت اللہ قادری حضور ﷺ  کی شان اقدس میں نذرانہ عقیدت پیش۔