قصور، اے پی پی نیوزکے پلیٹ فارم سے عیدمیلادالنبی ﷺ سے متعلق خصوصی پروگرام جاری

11

قصور۔5ستمبر(اے پی پی)نبی کریمﷺ کی ولادت و باسعادت کابرکتوں و خوشیوں والامہینہ ماہ ربیع الاول جاری و ساری ہے اس حوالے سے   اے پی پی نیوزکے پلیٹ فارم سے عیدمیلادالنبی ﷺپروگرام کا انعقاد کیاجارہاہے۔   پروگرام میں مہمان خصوصی ضلع قصورکے بزرگ نامورمذہبی سکالر مفتی محمدامین شریک ہوئے۔۔۔۔مزید تفصیلات جانتے ہیں اس رپورٹ میں۔۔۔۔!!