ہمارا کوئی نہیں ہے حضور ﷺ دیکھیں نا

19

اسلام آباد،08  ستمبر(اے پی پی ): حضرت محمد مصطفیﷺ کا 1500 واں یوم ولادت ہفتہ کوملک بھرمیں عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا ۔ یوم ولادت حضرت محمد مصطفی ﷺ پر سرور کائنات نبی اکرم ﷺ کی بارگاہ میں نذرانہ عقیدت پیش کرنے کا سلسلہ بھی جاری ہے ۔

  نعت خواں طالیہ ایمان نے  حضور ﷺ  کی شان اقدس میں نذرانہ عقیدت پیش کیا۔