نعت خواں چوہدری حمزہ  کی آواز میں   حضور ﷺ  کی شان اقدس  میں خوبصورت نعتیہ کلام

16

اسلام آباد،08 ستمبر(اے پی پی ): حضرت محمد مصطفیﷺ کا 1500 واں یوم ولادت ہفتہ کوملک بھرمیں عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا ۔ یوم ولادت حضرت محمد مصطفی ﷺ پر سرور کائنات نبی اکرم ﷺ کی بارگاہ میں نذرانہ عقیدت پیش کرنے کا سلسلہ بھی جاری ہے ۔

 نعت خواں چوہدری حمزہ  کی آواز میں   حضور ﷺ  کی شان اقدس  میں خوبصورت نعتیہ کلام ۔