قازقستان کے نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ مراد نرتلیو دورہ پاکستان مکمل کر کے روانہ ہوگئے

36

اسلام آباد ، 09 ستمبر ( اے پی پی):  قازقستان کے نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ مراد نرتلیو جو پاکستان کے سرکاری دورے پر وزارتی وفد کی قیادت کر رہے تھے ، اپنا دورہ پاکستان مکمل کر کے اپنے ملک قازقستان روانہ ہوگئے ۔