اُرومچی،19 ستمبر (اے پی پی): صدر آصف علی زرداری اُرومچی سے کاشغر روانہ ہو گئے۔ شینجیانگ کے نائب گورنر نے صدر کو رخصت کیا۔ اس موقع پر چینی اور پاکستانی اہلکار بھی موجود تھے۔