کوئٹہ سمیت بلوچستان میں مٹی کا طوفان اور گرد آلود ہوائیں ،سردی کی شدت میں اضافہ

11

کوئٹہ 07 اکتوبر (اے پی پی)کوئٹہ سمیت بلوچستان کے کئی علاقے مٹی کا طوفان اور گرد آلود ہواؤسں کی لپیٹ میں آ گئے جس کی وجہ سے سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا ۔