خانیوال میں حالیہ بدترین سیلاب: تحصیل کبیروالا کے علاقے میں متاثرین میں امدادی سامان کی تقسیم

21

اسلام آباد، 10اکتوبر(اے پی پی):خانیوال میں حالیہ بدترین سیلاب کی تباہ کاریوں کے بعد تحصیل کبیروالا کے علاقے کھوکھراں محبت ترگڑ میں سماجی تنظیم سٹیزنز فورم کی جانب سے متاثرین میں امدادی سامان تقسیم کیا گیا۔ سماجی ،فلاحی تنظیموں کا کہنا ہے کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔۔۔مزید تفصیلات جانتے ہیں اس رپورٹ میں!!