لاہور ، 29 اکتوبر (اے پی پی ): ڈائریکٹر ریجنل پاکستان بیت المال محمد ظہیر نےاے پی پی سے گفتگو کر تے ہوئے کہا کہ بیت المال لاہور ریجن نے سیلاب سے متاثرہ ستر ہزار سے زائد خاندانوں کو کھانے پینے کے مکمل پیکج دیے۔