اسلام آباد: 30 اکتوبر ( اے پی پی): وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وزیر داخلہ سید محسن رضا نقوی نے ملاقات کی۔ ملاقات میں وزیر داخلہ نے وزیراعظم کو اپنے حالیہ دورہ عمان اور ایران کے حوالے سے آگاہ کیا ۔
اس موقع پر متعلقہ وزارت کے امور کے حوالے سے گفتگو بھی کی گئی ۔











