ملتان، 12 نومبر ( اے پی پی): پاکستان انڈر 19 کیمپ ملتان میں جاری ہے، کیمپ میں کھلاڑی آج بروز بدھ ملتان کرکٹ سٹیڈیم میں پریکٹس میچ میں حصہ لے رہے ہیں۔
سرفراز احمد پریکٹس میچ میں وکٹ کیپنگ کا عملی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
انڈر 19 کیمپ میں 26 کھلاڑی شرکت کر رہے ہیں۔
کیمپ سے ایشیا کپ اور انڈر 19 ورلڈ کپ کے لیے سکواڈ کا انتخاب ہوگا۔











