لاہور، 17 نومبر ( اے پی پی): وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی کراچی میں نوابزادہ جام کرم علی اور پرنس جام قائم علی کی رہائش گاہ گئے۔ ملاقات میں وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ، وزیرِ ریلوے حنیف عباسی، معاون خصوصی طلحہ برکی بھی وزیرِ اعظم کے ہمراہ تھے۔
ملاقات میں دوست ممالک کےکراچی میں مقیم قونصل جنرلز بھی شریک تھے۔











