اسلام آباد: سینیٹر پرویز رشید نے مرحوم سینیٹر عرفان صدیقی کی یاد میں تعزیتی ریفرنس سے خطاب کرتے ہوۓ کہا ہے کہ مرحوم عرفان صدیقی زندہ دل اور اصول پسند انسان تھے۔
انھوں نے کہا کہ مرحوم عرفان صدیقی الفاظ کے ہنر سے آشنا تھے، انھوں نے ملکی سیاست میں اپنا نام پیدا کیا، عرفان صدیقی ہمیشہ دلوں میں زندہ رہیں گے۔











