وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وفاقی وزیر ہاؤسنگ اینڈ ورکس ریاض حسین پیر زادہ کی ملاقات

10

اسلام آباد: جمعرات، 20 نومبر ( اے پی پی): وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وفاقی وزیر ہاؤسنگ اینڈ ورکس ریاض حسین پیر زادہ  نے ملاقات کی۔

ملاقات میں وفاقی وزارت ہاوسنگ سے متعلق امور پر بات چیت کی گئی اور  ملک کی مجموعی و سیاسی صورتحال پر تبادلہء خیال کیا گیا۔