اسلام آباد۔30نومبر (اے پی پی):مصر کے وزیر خارجہ ڈاکٹر بدر عبدالعاطی وزارتِ خارجہ پہنچ گئے۔وزارت خارجہ آمد پر نائب وزیراعظم و وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے مصری وزیر خارجہ کا استقبال کیا۔اس دورے کے دوران دونوں ممالک اہم دو طرفہ معاملات پر مشاورت کریں گے۔











