اسلام آباد، بدھ ، 10 دسمبر ( اے پی پی):وزیراعظم محمد شہباز شریف سے رکن قومی اسمبلی علی زاہد نے ملاقات کی۔ ملاقات میں متعلقہ حلقے کے امور پر بات چیت کی گئی اور ملک کی مجموعی و سیاسی صورتحال پر تبادلہء خیال کیا گیا۔