اسلام آباد،11 دسمبر(اے پی پی):وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وزیرِ دفاعی پیداوار رضا حیات ہراج نے جمعرات کو ملاقات کی۔ ملاقات میں وزارتِ دفاعی پیداوار سے متعلق مختلف امور پر بات چیت کی گئی جبکہ ملک کی مجموعی اور سیاسی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال ہوا۔