فاروق رحمانی، بانی ممبر، اے پی ایچ سی کا یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر پیغام

10

اسلام آباد، 02فروری (اے پی پی ): : فاروق رحمانی بانی ممبر آل پارٹیز حریت کانفرنس نے یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ کشمیر کشمیریوں کا ہے اور ان کا حق خود ارادیت کا بنیادی حق اقوام متحدہ نے بھی تسلیم کیا ہے اور پاکستان اس کی وکالت کرتا ہے۔