آج کے دن پاکستان بھر میں اور دنیا بھر میں جہاں پر کشمیری اور پاکستانی رہتے ہیں وہاں پر کشمیریوں کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا جا رہا ہے، مشتاق احمد بٹآج کے دن پاکستان بھر میں اور دنیا بھر میں جہاں پر کشمیری اور پاکستانی رہتے ہیں وہاں پر کشمیریوں کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا جا رہا ہے، مشتاق احمد بٹ

10

اسلام آباد،04 فروری(اے پی پی ):  مشتاق احمد بٹ انفارمیشن سیکرٹری، ال پارٹیز حویت کانفرنس نے یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر پیغام میں کہا ہے ہے آج کے دن پاکستان بھر میں اور دنیا بھر میں جہاں پر کشمیری اور پاکستانی رہتے ہیں وہاں پر کشمیریوں کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا جا رہا ہے۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان دنیا میں واحد ملک ہے جس نے ہر فورم پر مسئلہ کشمیر کو اجاگر کیا ہے۔