یوم یکجہتی کشمیر کشمیری عوام سے عہد وفا کا دن ہے، رانا قاسم نون

12

اسلام آباد،05 فروری(اے پی پی) : چیئرمن کشمیر کمیٹی رانا قاسم نون نے یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر اسلام اباد میں ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے یوم یکجہتی کشمیر کشمیری عوام سے عہد وفا کا دن ہے، پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ ہر فورم پر کھڑا ہے.

انہوں نے کہا کہ  کشمیر کاز پر پوری پاکستانی قوم متحد ہے، 10 مئی 2025 کے بعد نئے پاکستان میں جنم لیا ہے۔