اسلام آباد، 10فروری(اے پی پی):صدرِ مملکت آصف علی زرداری سے پاکستان پیپلز پارٹی خیبر پختونخوا کے رہنماؤں نے ملاقات کی۔ایوانِ صدر میں ہونے والی ملاقات میں صوبے سے متعلقہ مسائل اورملک کی مجموعی سیاسی اور سکیورٹی صورتحال پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔