قصور،5مارچ (اے پی پی): اے پی پی ڈیجیٹل“ رمضان ٹرانسمیشن ” پروگرام میں ہمارے آج کے مہمان قصورکے نامورثناء خواں محمدابوبکرقادری ہیں،انہیں پروگرام میں خوش آمدیدکہتاہوں۔
محمدابوبکرقادری سے نعت رسول مقبولﷺ کا خوبصورت کلام سنتےہیں۔
اِک میں ہی نہیں اُن پر قربان زمانہ ہے











