خانیوال میں بھی عید الفطر کی تیاریاں عروج پر

49

خانیوال، 18مارچ(اے پی پی)خانیوال میں بھی عید الفطر کی تیاریاں عروج پر پہنچ چکی ہیں، کپڑوں کی خریداری کے بعد لوگوں نے ملتانی کھسہ اور پشاوری چبل خریدنے کے لیے مارکیٹس کا رخ کرلیا ہے ۔۔۔۔۔۔مزید جانتے ہیں اس رپورٹ میں!!