صحافی حسن ایوب کی جناح کنونشن سینٹر میں وزارتِ اطلاعات و نشریات کے بہترین انتظامات کی تعریف

8

اسلام آباد  11 اپریل ( اے پی پی): صحافی حسن ایوب نے جناح کنونشن سینٹر میں وزارتِ اطلاعات و نشریات کے بہترین انتظامات کو سراہتے ہوئے  انہیں قابلِ تعریف اقدام قرار دیا-