معرکۂ حق و آپریشن بنیان المرصوص کی فتح کا ایک سال، گنڈا سنگھ بارڈر پر شاندار تقریب

8

قصور / اسلام آباد،04 مئی (اے پی پی): معرکۂ حق اور آپریشن بنیان المرصوص میں فتح کا ایک سال مکمل ہونے پر گنڈا سنگھ بارڈر، قصور میں شاندار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔

تقریب میں قومی جذبے سے سرشار ہزاروں شہری مختلف گروپوں کی شکل میں گنڈا سنگھ بارڈر پہنچے۔