پشاور،05 مئی (اے پی پی): پشاور کے مختلف اسکولوں میں تقریبات کا انعقاد کیا گیا، جہاں طلبہ نے ملی نغمے، ٹیبلوز اور پرچم
کشائی کے ذریعے وطن سے محبت کا بھرپور اظہار کیا۔
تقریبات میں پاک فوج کے افسران و جوانوں نے بھی شرکت کر کے بچوں کی حوصلہ افزائی کی۔