معرکہ حق اور آپریشن بنیان مرصوص کے ایک سال مکمل ہونے پر حریت رہنما امتیاز وانی کا پیغام

9

اسلام آباد،06 مئی (اے پی پی): معرکہ حق اور آپریشن بنیان مرصوص کے ایک سال مکمل ہونے پر حریت رہنما امتیاز وانی نے کہا ہے کہ معرکہ حق  اور آپریشن بنیان و مرصوص بھارت کی طرف سے کی گئی پہل کی جوابی کاروائی تھی جس کے بعد بھارت پوری دنیا میں اکیلا ہو گیا اور مقبوضہ کشمیر کے عوام میں خوشی کی لہر دوڑی۔

انھوں نے کہا کہ  مقبوضہ کشمیر کی عوام ابھی بھی وہی نعرہ لگاتے ہیں کہ ہم پاکستانی ہیں پاکستان ہمارا ہے۔