وزیرِ اعظم شہباز شریف سے وزیرِ دفاعی پیداوار رضا حیات ہراج کی ملاقات

3

اسلام آباد، 18 مئی (اے پی پی):  وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے وزیرِ دفاعی پیداوار رضا حیات ہراج نے ملاقات کی۔

ملاقات میں وزارت کے امور کے حوالے سے گفتگو ہوئی۔

ملاقات میں سیاسی صورتحال پر بھی گفتگو ہوئی۔