چیئرمین پرائم منسٹرز یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خاں کی سوشل میڈیا انفلوئنسر  راجہ کبیر  کے اعزاز میں شاندار تقریب

4

اسلام آباد، 21 مئی (اے پی پی )چیئرمین پرائم منسٹرز یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خاں نے گزشتہ شب سوشل میڈیا انفلوئنسر  راجہ کبیر  کے اعزاز میں شاندار تقریب کا اہتمام کیا گیا۔

تقریب میں وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات عطااللہ تارڑ، وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر برائے میڈیا بدر شہباز، سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ فرحان ورک، ممبران قومی اسمبلی، فوکل پرسنز وزیراعظم یوتھ پروگرام اور سوشل میڈیا و میڈیا سے تعلق رکھنے والے نامور افراد شریک تھے۔