بیجنگ، 26 مئی (اے پی پی): وزیراعظم شہباز شریف چین کا کامیاب چار روزہ دورہ مکمل کرنے کے بعد وطن روانہ ہو گئے۔
چینی وزارت خارجہ کی نائب وزیر اور چین- سی ای سی تعاون سیکریٹریٹ کی سیکریٹری جنرل ہوا چون ینگ نے دورے کے اختتام پر وزیراعظم شہباز شریف کو الوداع کیا۔











