اسلام آباد ،12 جون (اے پی پی ): ی ایس ڈی پی کے تحت کامرس ڈویژن کے کوئٹہ ایکسپو سینٹر منصوبے کیلئے 89 ملین روپے مختص کیے گئے ہیں۔ مالی سال 2026-27 میں کوئٹہ ایکسپو سینٹر کے نظرثانی شدہ منصوبے کیلئے فنڈز فراہم کیے گئے ہیں
کوئٹہ میں ایکسپو سینٹر کے قیام کے منصوبے کی مجموعی لاگت 4,829.760 ملین روپے مقرر کی گئی ہے جبکہ 30 جون 2026 تک منصوبے پر متوقع اخراجات 1,094.718 ملین روپے تک پہنچنے کا تخمینہ ہے۔
کوئٹہ ایکسپو سینٹر منصوبہ شامل ہے، جبکہ کامرس ڈویژن کے تحت تجارتی انفراسٹرکچر کی ترقی کیلئے وسائل مختص کیے گئے ہیں۔
پی ایس ڈی پی میں تجارتی سرگرمیوں کے فروغ کیلئے کوئٹہ ایکسپو سینٹر منصوبہ شامل ہے، جبکہ کامرس ڈویژن کے تحت تجارتی انفراسٹرکچر کی ترقی کیلئے وسائل مختص کیے گئے ہیں۔











