وزیراعظم محمد شہباز شریف سے صوبہء سندھ کے  گورنر نہال ہاشمی کی ملاقات

5

اسلام آباد،16 جون (اے پی پی):وزیراعظم محمد شہباز شریف سے صوبہء سندھ کے گورنر نہال ہاشمی کی ملاقات ہوئی۔

ملاقات میں صوبہء سندھ سے متعلق امور پر بات چیت کی گئی، ملک کی مجموعی و سیاسی صورتحال پر تبادلہء خیال کیا گیا۔