پاکستان کے سفارتی کردار پر مشکور ہیں، امریکی نائب صدر

5

برگن اسٹاک،21جون  (اے پی پی):امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے پاکستان کے سفارتی کردار کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمیں پاکستان سے محبت ہے اور سفارتی کردار پر پاکستان کے مشکور ہیں۔ اتوار کو یہاں صحافی کے سوال کے جواب میں امریکی نائب صدر نے کہا کہ  ہمیں پاکستان سے محبت ہے اور پاکستان کے سفارتی کردار پر مشکور ہیں۔