لاہور، 25 جولائی ( اے پی پی): سابق وفاقی وزیر اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما خواجہ سعد رفیق نے وزیراعظم محمد شہباز شریف سے ملاقات کی ہے۔
ملاقات میں ملک کی سیاسی صورتحال پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔