اسلام آباد،5 اگست ( اے پی پی): وزیراعظم محمد شہباز شریف سے گورنر سندھ نہال ہاشمی نے ملاقات کی ہے۔
ملاقات میں سندھ کے امور پر گفتگو کی گئی۔اس کے علاوہ ملاقات میں ملکی مجموعی سیاسی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔