سکھر: آئی جی سندھ کی زیر صدارت ڈی آئی جی آفس میں امن و امان کے حوالے سے اجلاس

9

سکھر۔10اگست(اے پی پی):آئی جی سندھ جاوید عالم اوڈھو نے  ڈی آئی جی افس سکھر  میں امن و امان کے حوالے سے  اجلاس کی صدارت کی،اجلاس میں آپریشن نجات مہران پر کارکردگی رپورٹ سمیت کرائم و دیگر معاملات پر تفصیلی جائزہ لیا گیا۔

اجلاس میں ڈی آئی جی سکھر و لاڑکانہ رینج، سکھر اور لاڑکانہ کے ضلعی ایس ایس پیز، ایس پی سپیشل برانچ ، ایس پی سی ٹی ڈی ،ایس پی ار ار ایف، ایس پی کرائم مینجمنٹ یونٹ، ایس پی انویسٹی گیشن سمیت دیگر افسران نے شرکت کی۔