عید میلاد النبی ﷺ: راولپنڈی ریلوے اسٹیشن کو برقی قمقموں سے سجایا گیا

1

راولپنڈی،26 اگست ( اے پی پی):عید میلاد النبی ﷺ کے بابرکت موقع پر راولپنڈی ریلوے اسٹیشن کو خوبصورت روشنیوں سے سجا دیا گیا۔

پاکستان ریلوے کی جانب سے جشنِ ولادتِ مصطفیٰ ﷺ پر عقیدت و محبت کا اظہار کیا گیا۔