لاہور،17 اکتوبر( اے پی پی): وزیراعظم محمد شہباز شریف سے اسلامی نظریاتی کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر علامہ راغب حسین نعیمی نے ملاقات کی ہے۔
ملاقات میں اسلامی نظریاتی کونسل سے متعلق امور پر بات چیت ہوئی۔