وزیراعظم سے ایڈووکیٹ جنرل خیبرپختونخوا عبداللطیف یوسف زئی کی ملاقات

289

اسلام آباد، 28 جنوری (اے پی پی): وزیراعظم عمران خان سے ایڈووکیٹ جنرل خیبرپختونخوا اور چیئرمین خیبرپختونخوا بار کونسل عبداللطیف یوسف زئی نے پیر کو یہاں ملاقات کی۔

وزیراعظم آفس کی طرف سے جاری بیان کے مطابق عبداللطیف یوسف زئی کی جانب سے وزیرِاعظم کو ایڈووکیٹ جنرل آفس کے لاء افسران کی جانب سے ڈیم فنڈ کیلئے 21 لاکھ 50 ہزار کا چیک پیش کیا گیا۔

اے پی پی/ عمار برلاس /فاروق

وی این ایس اسلام آباد