پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی کاروباری سرگرمیاں

اسلام آباد، جنوری ۲۰ (اے پی پی): پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میںآج کاروباری ہفتے کے دوسرے روز منگل کو کاروبار میںمثبت رجحان رہا اور کے ایس ای 100 انڈیکس775.83 پوائنٹس کے اضافے سے41486.87پوائنٹس پر بند ہوا۔
کے ایس ای30 انڈیکس بھی435.25 پوائنٹس کے اضافے سے20804.48 پوائنٹس جبکہ کے ایس ای آل شیئرز494.16 پوائنٹس کے اضافے سے30272.79پوائنٹس پر بند ہوا۔
اے پی پی / سعیدہ ا ن م/وی این ایس، اسلام آباد