ڈیجیٹلائزیشن کا مقصد سرکاری دفاتر میں سرخ فیتے اور رکاوٹوں سے متعلق مسائل کو دور کرنا ہے:وزیراعظم عمران خان

211

اسلام آباد ۔ 17 اپریل (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان نے بدھ کو حکومتی امور کار کی ڈیجیٹلائزیشن کے بارے میں بریفنگ اجلاس کی صدارت کی۔ ڈیجیٹلائزیشن کا مقصد سرکاری دفاتر میں سرخ فیتے اور رکاوٹوں سے متعلق مسائل کو دور کرنا ہے۔ اس موقع پر وزیراعظم نے کہا کہ ڈیجیٹلائزیشن استعداد کار میں بہتری اور کاروبار میں سہولت کے علاوہ شفافیت اور بہتر اسلوب حکمرانی کو یقینی بنائے گی۔

وی این ایس اسلام آباد