ایرانی صدرای سی او سمٹ میںشر کت کے بعد وطن روانہ

381


اسلام آباد ، مارچ ۱۰ (اے پی پی)ایرانی صدر حسن روحانی اقتصادی تعاون تنظیم (ECO) کے تیرہویں سربراہی اجلا س میں شرکت کے بعدجمعرات کو وطن روانہ ہو گئے۔ ایرانی صدر کو منسٹر سیفرون عبدالقادر بلوچ نے رخصت کیا۔
اقتصادی تعاون تنظیم کا یہ اجلاس آج اسلام آبا د میں منعقدکیا گیا.
سربراہی اجلاس سے پہلے اتوار سے د و روزہ سینئر حکام کی میٹنگ اور منگل کو و زرائے خارجہ کی میٹنگ بھی ہوئی۔
ای سی او سمٹ کا موضوع “علاقائی خوشحالی کے لئے روابط کو مزیدبڑھانا” تھا.
اے پی پی / سعیدہا ن م