نیشنل ہائی وے اور موٹر وے پولیس کی جانب سے روڈ سیفٹی سیمینار

751

سکھر11اپریل 2017: نیشنل ہائی وے اور موٹر وے پولیس کی جانب سے عوام میں ٹریفک قوانین کے بارے میں شعور بیدار کرنے اور قانون پر سختی سے عملدارآمد کرنے کے سلسلے میں روڈ سیفٹی سیمینار سکھرآئی بی اے آڈیٹوریم ہال میں منعقد ہوا۔سیمینار سے ایس ایس پی نیشنل ہائی وے اور موٹروے پولیس سکھر غلام سرور بھیواور دیگرخطاب کیا۔